job in Pakistan Army Ordnance Depot Quetta Cantt Civilian 2020

 job in Ordnance Depot Quetta Cantt 2020

آرڈننس ڈپو کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیاں خالی ہیں ۔



Terms & Conditions:

 

  •  The following posts are vacant in Ordnance Depot Quetta Cantt. Interested candidates should submit their applications within 15 days of publication of the advertisement.
  •  Interested candidates should submit their applications on Friday at Computerized Identity Card, Domicile Flat and Certified Copies of Academic Certificates in the name of Commandant Ordinance Depot Quetta Cantt.
  •  For all these posts, it is necessary to pass the minimum examination.
  •  Clearly state the name of the post applied for on the application and envelope. No application will be accepted after the date. Preference will be given to applicants with professional qualifications and experience.
  • Petal order of Rs. 300 / - non-refundable with the basic salary scale and above. Candidates must apply for Commandant Ordnance Depot Quetta Cantt which is not more than 3 months old. If there is no order or no cash from the post office, the application will be rejected.
  •  The age limit for all posts is 30 years but concession in the upper age limit will be given in accordance with the rules of the government.
  •   Quotas for women and people with disabilities are derived from the dead laws of the government.
  • Temporary employees of the depot will be promoted if they meet the above conditions.
  •  In advance, government employees should apply for a throw prop attachment and attach a copy of the NOC with the application.
  • شرائط

     1خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے 15 دن کے اندر ارسال کریں۔

    2خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں جمعہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ، ڈومیسائل فلیٹ اور تعلیمی اسناد کی تصدیق شدہ نقول کی دوکا پیاں بنام کمانڈنٹ آرڈننس ڈپوکوئٹہ کینٹ پرجمع کرائیں۔

     3اس تمام آسامیوں کیلئے ماند امتحان پاس کرنالازم ہے۔

    4درخواست اور لفافہ کے اوپر اپلائی کی گئی آسامی کا نام واضح طور پرکھیں۔

     مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائیگی ۔ پیشہ ورانہ قابلیت اور تجربہ رکھنے والے درخواست دہندگان کو ترجیح دی جائیگی۔

    ۔5 تنخواہ کے بنیادی سکیل  اور اس سے اوپر والے امیدوار درخواست کے ساتھ 300 روپے کا پیٹل آرڈر ناقابل واپسی) بنام کمانڈنٹ آرڈنس ڈپو کوئٹہ کینٹ لگانا ضروری ہوگا جو 3 ماہ سے زیادہ پرانا نہ ہو اور درخواست کے اوپر پٹل آرڈر نمبر بمعہ تاریخ لازمی لکھیں پٹل آرڈر نہ ہونے یاڈاکخانہ سے کیش نہ ہونیکی صورت میں درخواست مسترد کر دی جائیگی۔

     6۔ عمر کی حد تمام آسامیوں کیلئے 30 سال ہے تا ہم عمر کی بالائی حد میں رعائیت گورنمنٹ کے مرید قوانین کے مطابق دی جائیگی ۔

     7۔ خواتین اور معذور افراد کے لئے کوٹہ گورنمنٹ کے مردہ قوانین کے مطابق مشتق ہے۔

     8۔ ڈپو کے عارضی ملازمین کو تر چی دی جائیگی بشرطیکہ وہ مندرجہ بالا شرائط پر پورا اترتے ہوں۔

    ۔9 پہلے سے سرکاری ملازمین تھرو پراپ پیل اپلائی کریں اور این اوسی کی کاپی درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔

     10۔ نیٹ اور انٹرویو کے لئے آنے جانے کا کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائیگا۔ امیدوار اپنی رہائش کا خودذمہ دار ہوگا۔

     11- درخواست میں اپناکمل پتے اور موبائل فون نمبر ضرورلکھیں تا کہ آپ سے رابطہ کیا جا سکے فون بند اور ایڈریں غلط ہونے کی صورت میں ذمہ داری امیدوار پر ہوگی نامکمل درخواستوں پرغور نہیں کیا جائیگا۔

     12- ایک امید وار بیک وقت صرف ایک آسامی کیلئے درخواست دینے کا اہل ہے۔ ایک سے زیادہ درخواستیں دینے کی صورت میں دونوں درخواستیں مسترد کر دی جائیگی۔



Previous Post
Next Post
Related Posts